وزیرستان کی ترقی کیلئے منصوبہ بندی کرنا اور لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،محمد اقبال وزیر

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں بڑی کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سمیت تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان و نمائندے … Continue reading وزیرستان کی ترقی کیلئے منصوبہ بندی کرنا اور لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،محمد اقبال وزیر